Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
ثُمَّلَاٰتِیَنَّہُمۡمِّنۡۢ بَیۡنِ اَیۡدِیۡہِمۡوَمِنۡ خَلۡفِہِمۡوَعَنۡ اَیۡمَانِہِمۡوَ عَنۡ شَمَآئِلِہِمۡوَلَاتَجِدُاَکۡثَرَہُمۡشٰکِرِیۡنَ
پھر البتہ میں ضرور آؤں گا ان کے پاسان کے سامنے سے اور ان کے پیچھے سے اور ان کےدائیں سے اور ان کے بائیں سے اور نہ تو پائے گا ان کی اکثریت کو شکر گزار
By Nighat Hashmi
ثُمَّلَاٰتِیَنَّہُمۡمِّنۡۢ بَیۡنِ اَیۡدِیۡہِمۡوَمِنۡ خَلۡفِہِمۡوَعَنۡ اَیۡمَانِہِمۡوَ عَنۡ شَمَآئِلِہِمۡوَلَاتَجِدُاَکۡثَرَہُمۡشٰکِرِیۡنَ
پھرمیں لازماً آؤں گا ان کے پاسان کے آگے سےاور ان کے پیچھے سےاور ان کے دائیں سےاور ان کے بائیں سےاور نہ آپ پائیں گےان میں سے اکثر کو شکر گزار