Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
وَاِذۡنَتَقۡنَاالۡجَبَلَفَوۡقَہُمۡکَاَنَّہٗظُلَّۃٌوَّظَنُّوۡۤااَنَّہٗوَاقِعٌۢبِہِمۡخُذُوۡامَاۤاٰتَیۡنٰکُمۡبِقُوَّۃٍوَّاذۡکُرُوۡامَافِیۡہِلَعَلَّکُمۡتَتَّقُوۡنَ
اور جب اٹھایا ہم نے پہاڑ کواوپر ان کے گویا کہ وہ ایک سائبان تھا اور انہوں نے سمجھ لیا کہ بیشک وہ گرنے والا ہے ان پر پکڑو جو دیا ہم نے تمہیںساتھ قوت کے اور یاد کرو جو اس میں ہے تاکہ تمتم متقی بن جاؤ
By Nighat Hashmi
وَاِذۡنَتَقۡنَاالۡجَبَلَفَوۡقَہُمۡکَاَنَّہٗظُلَّۃٌوَّظَنُّوۡۤااَنَّہٗوَاقِعٌۢبِہِمۡخُذُوۡامَاۤاٰتَیۡنٰکُمۡبِقُوَّۃٍوَّاذۡکُرُوۡامَافِیۡہِلَعَلَّکُمۡتَتَّقُوۡنَ
اور جب ہلا کر اٹھا دیا ہم نے پہاڑ کو اوپر ان کے گویا کہ وہ سائبان ہو اور یقین کرلیا انہوں نے واقعتاً وہ گرنے والا ہے اُ ن پر تم پکڑو جو کچھ دیا ہے ہم نے تمہیں قوت سے اور تم یاد رکھو جو اس میں ہے تاکہ تم تم بچ جاؤ