Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
وَاِذۡاَخَذَرَبُّکَمِنۡۢ بَنِیۡۤ اٰدَمَمِنۡ ظُہُوۡرِہِمۡذُرِّیَّتَہُمۡوَاَشۡہَدَہُمۡعَلٰۤی اَنۡفُسِہِمۡاَلَسۡتُبِرَبِّکُمۡقَالُوۡابَلٰیشَہِدۡنَااَنۡتَقُوۡلُوۡایَوۡمَ الۡقِیٰمَۃِاِنَّاکُنَّاعَنۡ ہٰذَاغٰفِلِیۡنَ
اور جبلیا آپ کے رب نے بنی آدم سے ان کی پشتوں سے ان کی اولادکواور گواہ بنایا ان کو ان کے نفسوں پر فرمایا ) کیا نہیں ہوں میں رب تمہارا انہوں نے کہا کیوں نہیںگواہی دی ہم نے تا کہ (نہ) تم کہو قیامت کے دن بیشک ہم تھے ہم اس سے غافل
By Nighat Hashmi
وَاِذۡاَخَذَرَبُّکَمِنۡۢ بَنِیۡۤ اٰدَمَمِنۡ ظُہُوۡرِہِمۡذُرِّیَّتَہُمۡوَاَشۡہَدَہُمۡعَلٰۤی اَنۡفُسِہِمۡاَلَسۡتُبِرَبِّکُمۡقَالُوۡابَلٰیشَہِدۡنَااَنۡتَقُوۡلُوۡایَوۡمَ الۡقِیٰمَۃِاِنَّاکُنَّاعَنۡ ہٰذَاغٰفِلِیۡنَ
اور جب نکالاآپ کے رب نے اولادِ آدم سے ان کی پشتوں سےاُن کی اولاد کو اور اس نے گواہ بنایا ان کو ان کی جانوں پر کیا نہیں ہوں میں رب تمہارا اُنہوں نے کہا کیوں نہیں ہم نے گواہی دی یہ کہ تم کہو دن قیامت کے یقیناً ہم تھے ہم اس سے غافل