Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
اَوۡتَقُوۡلُوۡۤااِنَّمَاۤاَشۡرَکَاٰبَآؤُنَامِنۡ قَبۡلُوَکُنَّاذُرِّیَّۃًمِّنۡۢ بَعۡدِہِمۡاَفَتُہۡلِکُنَابِمَافَعَلَالۡمُبۡطِلُوۡنَ
یا تم کہو بیشک شرک کیا تھا ہمارے آباؤ اجداد نے اس سے پہلے اور تھے ہم اولاد ان کے بعد والوں کے کیا پس تو ہلاک کرتا ہے ہمیں بوجہ اس کے جو کیاغلط کاروں نے
By Nighat Hashmi
اَوۡتَقُوۡلُوۡۤااِنَّمَاۤاَشۡرَکَاٰبَآؤُنَامِنۡ قَبۡلُوَکُنَّاذُرِّیَّۃًمِّنۡۢ بَعۡدِہِمۡاَفَتُہۡلِکُنَابِمَافَعَلَالۡمُبۡطِلُوۡنَ
یا تم کہو یقیناً شرک کیا تھا ہمارے باپ دادا نے اس سے پہلے اور تھے ہمایک نسل اُن کے بعد سےتو کیا تُو ہلاک کرے گا ہمیں اس کی وجہ سے جو کیا باطل پرستوں نے