Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
اَوَلَمۡیَنۡظُرُوۡافِیۡ مَلَکُوۡتِالسَّمٰوٰتِوَالۡاَرۡضِوَمَاخَلَقَاللّٰہُمِنۡ شَیۡءٍوَّاَنۡعَسٰۤیاَنۡیَّکُوۡنَقَدِاقۡتَرَبَاَجَلُہُمۡفَبِاَیِّحَدِیۡثٍۭبَعۡدَہٗیُؤۡمِنُوۡنَ
کیا بھلا نہیں انہوں نے دیکھابادشاہت میں آسمانوں کے اور زمین کے اور جو بھی پیدا کی اللہ نےکوئی چیز اور یہ کہ امید ہے کہ ہو تحقیق قریب آچکیمدت ان کی تو ساتھ کس بات کے بعد اس کے وہ ایمان لائیں گے
By Nighat Hashmi
اَوَلَمۡیَنۡظُرُوۡافِیۡ مَلَکُوۡتِالسَّمٰوٰتِوَالۡاَرۡضِوَمَاخَلَقَاللّٰہُمِنۡ شَیۡءٍوَّاَنۡعَسٰۤیاَنۡیَّکُوۡنَقَدِاقۡتَرَبَاَجَلُہُمۡفَبِاَیِّحَدِیۡثٍۭبَعۡدَہٗیُؤۡمِنُوۡنَ
اور کیا نہیں انہوں نے نظر ڈالی سلطنت میں آسمانوں کی اور زمین کی اور جو کچھ پیداکیا ہے اللہ تعالیٰ نے ہر چیز میں سے اور یہ کہ شاید کہ ہو واقعتاً قریب آچکا مقررہ وقت اُن کا پھر کس بات پر بعد اس (قرآن ) کے وہ ایمان لائیں گے