Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
مَنۡیُّضۡلِلِاللّٰہُفَلَاہَادِیَلَہٗوَیَذَرُہُمۡفِیۡ طُغۡیَانِہِمۡیَعۡمَہُوۡنَ
جسے بھٹکا دیتا ہے اللہ پس نہیں کوئی ہدایت دینے والااسے اور چھوڑ دیتا ہے انہیں ان کی سرکشی میں وہ سرگرداں پھرتے ہیں
By Nighat Hashmi
مَنۡیُّضۡلِلِاللّٰہُفَلَاہَادِیَلَہٗوَیَذَرُہُمۡفِیۡ طُغۡیَانِہِمۡیَعۡمَہُوۡنَ
جس کو گمراہ کر دے اللہ تعالیٰ تو نہیں کوئی راستہ دکھانے والا اس کے لیے اور وہ چھوڑ دیتا ہے انہیں اُن کی سر کشی میں وہ بھٹکتے پھرتے ہیں