Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
یَسۡئَلُوۡنَکَ عَنِ السَّاعَۃِاَیَّانَمُرۡسٰہَاقُلۡاِنَّمَاعِلۡمُہَاعِنۡدَرَبِّیۡلَایُجَلِّیۡہَالِوَقۡتِہَاۤاِلَّاہُوَثَقُلَتۡفِی السَّمٰوٰتِوَالۡاَرۡضِلَاتَاۡتِیۡکُمۡاِلَّابَغۡتَۃًیَسۡئَلُوۡنَکَ کَاَنَّکَحَفِیٌّعَنۡہَاقُلۡاِنَّمَاعِلۡمُہَاعِنۡدَاللّٰہِوَلٰکِنَّاَکۡثَرَالنَّاسِلَایَعۡلَمُوۡنَ
وہ پوچھتے ہیں آپ سےاس گھڑی( قیامت )کے بارے میں کب ہے ٹھہرنا اس کا کہہ دیجیے بیشک علم اس کاپاس ہے میرے رب کے نہیں ظاہر کرے گا اس کو اس کے وقت پر مگر وہی بھاری ہوگی آسمانوں میں اور زمین میں نہیں وہ آئے گی تمہارے پاس مگر اچانکوہ پوچھتے ہیں آپ سے گویا کہ آپپورے باخبر ہیں اس سے کہہ دیجیے بیشک علم اس کا پاس ہے اللہ کے اور لیکن اکثر لوگ نہیں جانتے
By Nighat Hashmi
یَسۡئَلُوۡنَکَ عَنِ السَّاعَۃِاَیَّانَمُرۡسٰہَاقُلۡاِنَّمَاعِلۡمُہَاعِنۡدَرَبِّیۡلَایُجَلِّیۡہَالِوَقۡتِہَاۤاِلَّاہُوَثَقُلَتۡفِی السَّمٰوٰتِوَالۡاَرۡضِلَاتَاۡتِیۡکُمۡاِلَّابَغۡتَۃًیَسۡئَلُوۡنَکَ کَاَنَّکَحَفِیٌّعَنۡہَاقُلۡاِنَّمَاعِلۡمُہَاعِنۡدَ اللّٰہِوَلٰکِنَّاَکۡثَرَالنَّاسِلَایَعۡلَمُوۡنَ
وہ پوچھتے ہیں آپ سے قیامت کے بارے میں کب ہوگا قیام اُس کا آپ کہہ دیں یقیناً علم اُ س کا پاس ہے میرے رب کے نہیں ظاہر کرے گا اُس کو اُس کے وقت کے لیے سوائے اس کے بھا ری ہے وہ آسمانوں میں اور زمین میں نہیں وہ آئے گی تم پر مگراچانک وہ سوال کرتے ہیں آپ سے گویا کہ آپ خوب تحقیق کرنے والے ہیں اُس سے آپ کہہ دیں بلاشبہ علم اُس کا اللہ تعالیٰ کے پاس ہے اور لیکن اکثر لوگ نہیں وہ جانتے