Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
قُلۡلَّاۤاَمۡلِکُلِنَفۡسِیۡنَفۡعًاوَّلَاضَرًّااِلَّامَاشَآءَاللّٰہُوَلَوۡکُنۡتُاَعۡلَمُالۡغَیۡبَلَاسۡتَکۡثَرۡتُمِنَ الۡخَیۡرِۚوَمَامَسَّنِیَالسُّوۡٓءُاِنۡاَنَااِلَّانَذِیۡرٌوَّ بَشِیۡرٌلِّقَوۡمٍیُّؤۡمِنُوۡنَ
کہہ دیجیے نہیں ہوں میں مالک اپنے نفس کے لیے کسی نفع کا اور نہ کسی نقصان کا مگر جو چاہے اللہ اور اگر ہوتا میں میں جانتا غیب کو البتہ کثرت سے لے لیتا میں بھلائی میں سے اور نہپہنچتی مجھے کوئی تکلیفنہیں ہوں میں مگر ڈرانے والا اور خوشخبری دینے والاان لوگوں کے لیے جو ایمان لاتے ہیں
By Nighat Hashmi
قُلۡلَّاۤاَمۡلِکُلِنَفۡسِیۡنَفۡعًاوَّلَاضَرًّااِلَّامَا شَآءَاللّٰہُوَلَوۡکُنۡتُاَعۡلَمُالۡغَیۡبَلَاسۡتَکۡثَرۡتُمِنَ الۡخَیۡرِۚوَمَامَسَّنِیَالسُّوۡٓءُاِنۡاَنَااِلَّانَذِیۡرٌوَّ بَشِیۡرٌلِّقَوۡمٍیُّؤۡمِنُوۡنَ
آپ کہہ دیں نہیں میں ما لک اپنی جان کے لیے کسی نفع کا اور نہ کسی نقصا ن کا مگر جو چاہے اللہ تعالیٰ اور اگر ہوتا میں میں جانتا غیب کو میں ضرور بہت زیادہ حاصل کرتا بھلائیوں میں سے اور نہ چھوتی مجھے کوئی تکلیف نہیں ہوں میں مگر ایک ڈرانے والا اور خوش خبری دینے والا لوگوں کے لیے وہ ایمان لاتے ہیں