Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
ہُوَالَّذِیۡخَلَقَکُمۡمِّنۡ نَّفۡسٍوَّاحِدَۃٍوَّ جَعَلَمِنۡہَازَوۡجَہَالِیَسۡکُنَاِلَیۡہَافَلَمَّاتَغَشّٰہَاحَمَلَتۡحَمۡلًاخَفِیۡفًافَمَرَّتۡبِہٖفَلَمَّاۤاَثۡقَلَتۡدَّعَوَااللّٰہَرَبَّہُمَالَئِنۡاٰتَیۡتَنَاصَالِحًالَّنَکُوۡنَنَّمِنَ الشّٰکِرِیۡنَ
وہی ہےجس نےپیدا کیا تمہیںجان سےایک ہی اور اس نے بنایا اس سےجوڑا اس کا تاکہ وہ سکون حاصل کرےطرف اس کے پھر جب اس نے ڈھانپ لیا اسے اس نے اٹھایا بوجھ ہلکا پس وہ چلتی رہی ساتھ اس کے پھر جب وہ بوجھل ہوگئی دونوں نے دعا کی اللہ سے جو رب ہے ان دونوں کا البتہ اگر دے دیا تو نے ہمیں صحیح سلامت(بچہ) البتہ ہم ضرور ہوجائیں گے شکر کرنے والوں میں سے
By Nighat Hashmi
ہُوَالَّذِیۡخَلَقَکُمۡمِّنۡ نَّفۡسٍوَّاحِدَۃٍوَّ جَعَلَمِنۡہَازَوۡجَہَالِیَسۡکُنَاِلَیۡہَافَلَمَّاتَغَشّٰہَاحَمَلَتۡحَمۡلًاخَفِیۡفًافَمَرَّتۡبِہٖفَلَمَّاۤاَثۡقَلَتۡدَّعَوَااللّٰہَرَبَّہُمَالَئِنۡاٰتَیۡتَنَاصَالِحًالَّنَکُوۡنَنَّمِنَ الشّٰکِرِیۡنَ
وہ (اللہ تعالیٰ )ہے جس نے پیداکیا تمہیں جان سے ایک اور بنا یا اس نے اس سے جوڑا اس کا تاکہ وہ سکون پائے طرف اس کی پھر جب اس نے ڈھانپ لیا اس(بیوی ) کو اٹھا لیا اس نے حمل ہلکا سا پھر وہ چلتی پھر تی رہی ساتھ اُس کے پھر جب وہ بوجھل ہوگئی دعا کی ان دونوں نے اللہ تعالیٰ اپنے رب سے یقیناً اگر عطا کیا تو نے ہمیں تندرست (بچہ )یقیناً ہم ضرور ہو جائیں گے شکر کرنے والوں میں سے