Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
فَلَمَّاۤاٰتٰہُمَاصَالِحًاجَعَلَالَہٗشُرَکَآءَفِیۡمَاۤاٰتٰہُمَافَتَعٰلَیاللّٰہُعَمَّایُشۡرِکُوۡنَ
تو جب اس نے دیا ان دونوں کو صحیح سلامت ان دونوں نے بنا لیے اس کے لیے شریک اس میں جو اس نے دیا انہیں پس بلند تر ہے اللہ اس سے جو وہ شریک ٹھہراتے ہیں
By Nighat Hashmi
فَلَمَّاۤاٰتٰہُمَاصَالِحًاجَعَلَالَہٗشُرَکَآءَفِیۡمَاۤاٰتٰہُمَافَتَعٰلَیاللّٰہُعَمَّایُشۡرِکُوۡنَ
پھر جب اس نے عطا کر دیا ان دونوں کو تندرست (بچہ )دونوں نے بنا لیے اس کے لیے شریک اُس میں جو اس نے عطا کیا تھا ان دونوں کو پس بلند تر ہے اللہ تعالیٰ ان سے جو وہ شریک بناتے ہیں