Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
اَلَہُمۡاَرۡجُلٌیَّمۡشُوۡنَبِہَاۤاَمۡلَہُمۡاَیۡدٍیَّبۡطِشُوۡنَبِہَاۤاَمۡلَہُمۡاَعۡیُنٌیُّبۡصِرُوۡنَبِہَاۤاَمۡلَہُمۡاٰذَانٌیَّسۡمَعُوۡنَبِہَاقُلِادۡعُوۡاشُرَکَآءَکُمۡثُمَّکِیۡدُوۡنِفَلَاتُنۡظِرُوۡنِ
کیا ان کے پاؤں ہیں کہ وہ چلتے ہوںساتھ ان کے یا ان کے ہاتھ ہیں کہ وہ پکڑتے ہوں ساتھ ان کے یا ان کی آنکھیں ہیں کہ وہ دیکھتے ہوں ساتھ ان کے یا ان کے کان ہیں کہ وہ سنتے ہوں ساتھ ان کے کہہ دیجیےپکارو اپنے شریکوں کو پھر چال چلو میرے خلاف پھر نہ تم مہلت دو مجھے
By Nighat Hashmi
اَلَہُمۡاَرۡجُلٌیَّمۡشُوۡنَبِہَاۤاَمۡلَہُمۡاَیۡدٍیَّبۡطِشُوۡنَبِہَاۤاَمۡلَہُمۡاَعۡیُنٌیُّبۡصِرُوۡنَبِہَاۤاَمۡلَہُمۡاٰذَانٌیَّسۡمَعُوۡنَبِہَاقُلِادۡعُوۡاشُرَکَآءَکُمۡثُمَّکِیۡدُوۡنِفَلَاتُنۡظِرُوۡنِ
کیا اُن کے لیے پاؤ ں ہیں وہ چلتے ہیں جن سے یا اُن کے لیے ہاتھ ہیں وہ پکڑتے ہیں جن سے یا اُن کے لیے آنکھیں ہیں وہ دیکھتے ہیں جن سے یا اُن کے لیے کان ہیں وہ سنتے ہیں جن سے آپ کہہ دیں تم بلاؤ اپنے شریکوں کو پھر تم تد بیر کرو میرے خلاف پس نہ تم مہلت دو مجھے