اِنَّ | وَلِیِّۦَ | اللّٰہُ | الَّذِیۡ | نَزَّلَ | الۡکِتٰبَ | وَہُوَ | یَتَوَلَّی | الصّٰلِحِیۡنَ |
بیشک | میرا دوست | اللہ ہے | جس نے | نازل کی ہے | کتاب | اور وہی | دوست رکھتا ہے | صالحین کو |
اِنَّ | وَلِیِّۦَ | اللّٰہُ | الَّذِیۡ | نَزَّلَ | الۡکِتٰبَ | وَہُوَ | یَتَوَلَّی | الصّٰلِحِیۡنَ |
بلاشبہ | کارساز میرا | اللہ تعالیٰ ہے | وہ جس نے | اتاری ہے | یہ کتاب | اور وہ | مدد گار بنتا ہے | نیک لوگوں کا |