اِنَّ | الَّذِیۡنَ | تَدۡعُوۡنَ | مِنۡ دُوۡنِ | اللّٰہِ | عِبَادٌ | اَمۡثَالُکُمۡ | فَادۡعُوۡہُمۡ | فَلۡیَسۡتَجِیۡبُوۡا | لَکُمۡ | اِنۡ | کُنۡتُمۡ | صٰدِقِیۡنَ |
بیشک | وہ جنہیں | تم پکارتے ہو | سوائے | اللہ کے | بندے ہیں | تمہاری طرح کے | پس پکارو انہیں | تو چاہیے کہ وہ جواب دیں | تمہیں | اگر | ہو تم | سچے |
اِنَّ | الَّذِیۡنَ | تَدۡعُوۡنَ | مِنۡ دُوۡنِ اللّٰہِ | عِبَادٌ | اَمۡثَالُکُمۡ | فَادۡعُوۡہُمۡ | فَلۡیَسۡتَجِیۡبُوۡا | لَکُمۡ | اِنۡ | کُنۡتُمۡ | صٰدِقِیۡنَ |
یقیناً | جن لوگوں کو | تم پکارتے ہو | سوائے اللہ تعالیٰ کے | بندے ہیں | تمہارے ہی جیسے | پس تم پکارو اُنہیں | تو لازم ہے کہ وہ دعا قبول کریں | تمہارے لیے | اگر | ہوتم | سچے |