Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
فَوَسۡوَسَلَہُمَاالشَّیۡطٰنُلِیُبۡدِیَلَہُمَامَاوٗرِیَعَنۡہُمَامِنۡ سَوۡاٰتِہِمَاوَقَالَمَانَہٰکُمَارَبُّکُمَاعَنۡ ہٰذِہِ الشَّجَرَۃِاِلَّاۤاَنۡتَکُوۡنَامَلَکَیۡنِاَوۡتَکُوۡنَامِنَ الۡخٰلِدِیۡنَ
پس وسوسہ ڈالا ان دونوں کے لئے شیطان نے تاکہ وہ ظاہر کر دےان دونو کے لیے جو چھپائی گئی تھا ان دونوں سےشرم گاہیں ان دونوں کی اور کہا نہیں روکا تم دونوں کو تمہارے رب نے اس درخت سے مگر یہ کہ تم دونوں ہو جاؤ دو فرشتے یا تم دونوں ہو جاؤ ہمیشہ رہنے والوں میں سے
By Nighat Hashmi
فَوَسۡوَسَلَہُمَاالشَّیۡطٰنُلِیُبۡدِیَلَہُمَامَاوٗرِیَعَنۡہُمَامِنۡ سَوۡاٰتِہِمَاوَقَالَمَانَہٰکُمَارَبُّکُمَاعَنۡ ہٰذِہِ الشَّجَرَۃِاِلَّاۤ اَنۡتَکُوۡنَامَلَکَیۡنِاَوۡتَکُوۡنَامِنَ الۡخٰلِدِیۡنَ
پھر وسوسہ ڈالاان دونوں کےلیےشیطان نے تا کہ وہ ظاہر کر دےان دونوں کےلیےجو کچھچھپایا گیا تھاان دونوں سےان دونوں کی شرم گاہوں سےاور اس نے کہانہیں روکا تم دونوں کوتمہارے رب نےاس درخت سےمگر یہ کہتم دونوں ہو جاؤدو فرشتےیاتم دونوں ہو جاؤہمیشہ رہنے والوں میں سے