Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
وَاِذَالَمۡتَاۡتِہِمۡبِاٰیَۃٍقَالُوۡالَوۡلَااجۡتَبَیۡتَہَاقُلۡاِنَّمَاۤاَتَّبِعُمَایُوۡحٰۤیاِلَیَّمِنۡ رَّبِّیۡہٰذَابَصَآئِرُمِنۡ رَّبِّکُمۡوَہُدًیوَّرَحۡمَۃٌلِّقَوۡمٍیُّؤۡمِنُوۡنَ
اور جب نہیں آپ لاتے ان کے پاس کوئی نشانی وہ کہتے ہیں کیوں نہ چن لایا تو اسے کہہ دیجیے بیشک میری پیروی کرتا ہوں اس کی جو وحی کی جاتا ہےطرف میرے میرے رب کی طرف سے یہبصیرت کی باتیں ہیں تمہارے رب کی طرف سے اور ہدایت اور رحمت ہےان لوگوں کے لیے جو ایمان لاتے ہیں
By Nighat Hashmi
وَاِذَالَمۡ تَاۡتِہِمۡبِاٰیَۃٍقَالُوۡالَوۡلَااجۡتَبَیۡتَہَاقُلۡاِنَّمَاۤاَتَّبِعُمَایُوۡحٰۤیاِلَیَّمِنۡ رَّبِّیۡہٰذَابَصَآئِرُمِنۡ رَّبِّکُمۡوَہُدًیوَّرَحۡمَۃٌلِّقَوۡمٍیُّؤۡمِنُوۡنَ
اور جب نہ لائیں آپ اُن کے پاس کوئی نشانی وہ کہتے ہیں کیوں نہیں تم نے منتخب کیا اس کو آپ کہہ دیں یقیناً میں پیروی کرتا ہوں اس کی جو وحی کی جاتی ہےطرف میری میرے رب کی طرف سے یہ روشن دلائل ہیں تمہارے رب کی طرف سے اور ہدایت اور رحمت ان لوگوں کے لیے وہ ایمان رکھتے ہیں