Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
اِنَّالَّذِیۡنَعِنۡدَ رَبِّکَلَایَسۡتَکۡبِرُوۡنَعَنۡ عِبَادَتِہٖوَیُسَبِّحُوۡنَہٗوَلَہٗیَسۡجُدُوۡنَ
بیشک وہ (فرشتے )جو آپ کے رب کے پاس ہیں نہیں وہ تکبر کرتے اس کی عبادت سے اور وہ تسبیح کرتے ہیں اس کی اور اسی کو وہ سجدہ کرتے ہیں
By Nighat Hashmi
اِنَّالَّذِیۡنَعِنۡدَ رَبِّکَلَایَسۡتَکۡبِرُوۡنَعَنۡ عِبَادَتِہٖوَیُسَبِّحُوۡنَہٗوَلَہٗیَسۡجُدُوۡنَ
بلاشبہ جولوگ آپ کے رب کے پاس ہیں نہیں وہ تکبر کرتے اُس کی عبادت سے اور وہ تسبیح کرتے ہیں اُس کی اور اُسی کے لیے وہ سجدہ کرتے ہیں