Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
وَاذۡکُرۡرَّبَّکَفِیۡ نَفۡسِکَتَضَرُّعًاوَّخِیۡفَۃًوَّدُوۡنَالۡجَہۡرِمِنَ الۡقَوۡلِبِالۡغُدُوِّوَ الۡاٰصَالِوَلَاتَکُنۡمِّنَ الۡغٰفِلِیۡنَ
اور ذکر کیجیے اپنے رب کا اپنے دل میں عاجزی اور خوف سے اور بغیربلند آوازکے صبح کے وقت اور شام کے وقت اور نہ ہوں آپغا فلوں میں سے
By Nighat Hashmi
وَاذۡکُرۡرَّبَّکَفِیۡ نَفۡسِکَتَضَرُّعًاوَّخِیۡفَۃًوَّدُوۡنَالۡجَہۡرِمِنَ الۡقَوۡلِبِالۡغُدُوِّوَ الۡاٰصَالِوَلَا تَکُنۡمِّنَ الۡغٰفِلِیۡنَ
اور آپ یاد کیا کرو اپنے رب کو اپنے دل میں عاجزی سے اور خوف سے اور بغیر بلند آواز کے الفاظ سے صبح کو اور شام کو اور نہ تم ہو جاؤ غافلوں میں سے