Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
فَدَلّٰىہُمَابِغُرُوۡرٍفَلَمَّاذَاقَاالشَّجَرَۃَبَدَتۡلَہُمَاسَوۡاٰتُہُمَاوَطَفِقَایَخۡصِفٰنِعَلَیۡہِمَامِنۡ وَّرَقِالۡجَنَّۃِوَنَادٰىہُمَارَبُّہُمَاۤاَلَمۡاَنۡہَکُمَاعَنۡ تِلۡکُمَاالشَّجَرَۃِوَاَقُلۡلَّکُمَاۤاِنَّالشَّیۡطٰنَلَکُمَاعَدُوٌّمُّبِیۡنٌ
پس اس نے کھینچ لیا ان دونوں کوساتھ دھوکے کے پھر جب دونوں نے چکھا اس درخت کو ظاہر ہوگئیں ان دونوں کے لئے شرمگاہیں ان دونو کی اور وہ دونوں شروع ہوگئےوہ دونو چپکانےلگے اپنے اوپرپتوں سے جنت کے اور پکارا ان دونوں کو ان کے رب نے کیا نہیں میں نے روکا تھا تم دونوں کواس درخت سے اور میں نے کہا تھا تم دونوں کو بےشک شیطان تم دونوں کا دشمن ہےکھلم کھلا
By Nighat Hashmi
فَدَلّٰىہُمَابِغُرُوۡرٍفَلَمَّاذَاقَاالشَّجَرَۃَبَدَتۡلَہُمَاسَوۡاٰتُہُمَاوَطَفِقَایَخۡصِفٰنِعَلَیۡہِمَامِنۡ وَّرَقِ الۡجَنَّۃِوَنَادٰىہُمَارَبُّہُمَاۤاَلَمۡاَنۡہَکُمَاعَنۡ تِلۡکُمَاالشَّجَرَۃِوَاَقُلۡلَّکُمَاۤاِنَّالشَّیۡطٰنَلَکُمَاعَدُوٌّمُّبِیۡنٌ
پھر اس نے نیچے اتار دیا ان دونوں کودھوکے سےپھر جبچکھا ان دونوں نےدرخت کوظاہر ہو گئیں ان کے لیےشرم گاہیں ان دونوں کیاور لگے وہ دونوںوہ دونوں چپکاتے تھےاپنے اوپرجنت کے پتوں سےاور پکارا ان دونوں کواُن دونوں کے رب نےکیا نہیںمیں نے روکا تھا تم دونوں کواس درخت سےاور میں نے کہا(نہیں) تھاتم دونوں کے لیےبلاشبہ شیطانتم دونوں کے لیےدشمن ہےکھلا