Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
قَالَارَبَّنَاظَلَمۡنَاۤاَنۡفُسَنَاوَاِنۡلَّمۡتَغۡفِرۡلَنَاوَتَرۡحَمۡنَالَنَکُوۡنَنَّمِنَ الۡخٰسِرِیۡنَ
ان دونوں نے کہا اے ہمارے رب ظلم کیا ہم نے اپنی جانوں پر اور اگر نہ تو نےبخشا ہمیں اور (نہ)تونے رحم کیا ہم پر البتہ ہم ضرور ہوجائیں گےخسارہ پانے والوں میں سے
By Nighat Hashmi
قَالَارَبَّنَاظَلَمۡنَاۤاَنۡفُسَنَاوَاِنۡلَّمۡ تَغۡفِرۡلَنَاوَتَرۡحَمۡنَالَنَکُوۡنَنَّمِنَ الۡخٰسِرِیۡنَ
ان دونوں نے کہااے ہمارے ربظلم کیا ہم نےاپنی جانوں پراور اگرآپ نے معاف نہ کیاہمارے لئےاور آپ نے رحم (نہ) کیا ہم پرہم ضرور ہو جائیں گےنقصان اٹھانے والوں میں سے