Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
قُلۡمَنۡحَرَّمَزِیۡنَۃَاللّٰہِالَّتِیۡۤاَخۡرَجَلِعِبَادِہٖوَالطَّیِّبٰتِمِنَ الرِّزۡقِقُلۡہِیَلِلَّذِیۡنَاٰمَنُوۡافِی الۡحَیٰوۃِ الدُّنۡیَاخَالِصَۃًیَّوۡمَ الۡقِیٰمَۃِکَذٰلِکَنُفَصِّلُالۡاٰیٰتِلِقَوۡمٍیَّعۡلَمُوۡنَ
کہہ دیجئے کس نے حرام کیزینت اللہ کی وہ جو اس نے نکالی اپنے بندوں کے لئے اور پاکیزہ چیزیں رزق میں سے کہہ دیجئےیہ ہیں ان کے لئے جوایمان لائے دنیا کی زندگی میں خالصتاً (ہو گی) قیامت کے دن اسی طرح ہم کھول کر بیان کرتے ہیں آیات اس لوگوں کے لئے جو علم رکھتے ہیں
By Nighat Hashmi
قُلۡمَنۡحَرَّمَزِیۡنَۃَاللّٰہِالَّتِیۡۤاَخۡرَجَلِعِبَادِہٖوَالطَّیِّبٰتِمِنَ الرِّزۡقِقُلۡہِیَلِلَّذِیۡنَاٰمَنُوۡافِی الۡحَیٰوۃِ الدُّنۡیَاخَالِصَۃًیَّوۡمَ الۡقِیٰمَۃِکَذٰلِکَنُفَصِّلُالۡاٰیٰتِلِقَوۡمٍیَّعۡلَمُوۡنَ
آپ کہہ دیںکس نے حرام کر دیازینت کو اللہ تعالیٰ کیوہ جونکا لا ہے اس نےاپنے بندوں کے لیےاور پاکیزہ چیزوں کورزق میں سےآپ کہہ دیںوہان لوگوں کے لیے ہے جوایمان لائےدنیا کی زندگی میںخالص دنقیامت کےاسی طرحہم کھول کر بیان کرتے ہیںآیات کولوگوں کے لیے۔ (جو) علم رکھتے ہیں