Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
قُلۡاِنَّمَاحَرَّمَرَبِّیَالۡفَوَاحِشَمَاظَہَرَمِنۡہَاوَمَابَطَنَوَالۡاِثۡمَوَالۡبَغۡیَبِغَیۡرِالۡحَقِّوَاَنۡتُشۡرِکُوۡابِاللّٰہِمَالَمۡیُنَزِّلۡبِہٖسُلۡطٰنًاوَّاَنۡتَقُوۡلُوۡاعَلَی اللّٰہِمَالَا تَعۡلَمُوۡنَ
کہہ دیجئے بےشک حرام کیا میرے رب نےبےحیائی کے کاموں کو جو ظاہر ہوں اس میں سے اور جوپوشیدہ ہوں اور گناہ کواور سر کشی کوبغیر حق کے اور یہ کہ تم شریک ٹھہراؤساتھ اللہ کے جو نہیں اس نے اتاریاس کی کوئی دلیل اور یہ کہ تم کہو اللہ پر جونہیں تم جانتے
By Nighat Hashmi
قُلۡاِنَّمَاحَرَّمَرَبِّیَالۡفَوَاحِشَمَاظَہَرَمِنۡہَاوَمَابَطَنَوَالۡاِثۡمَوَالۡبَغۡیَبِغَیۡرِ الۡحَقِّوَاَنۡتُشۡرِکُوۡابِاللّٰہِمَالَمۡ یُنَزِّلۡبِہٖسُلۡطٰنًاوَّاَنۡتَقُوۡلُوۡاعَلَی اللّٰہِمَالَا تَعۡلَمُوۡنَ
آپ کہہ دیںیقیناًحرام قرار دیا ہےمیرے رب نےبے حیا ئیوں کوجوظاہر ہواس میں سےاور جوپوشیدہ ہواور گناہ کواور ظلم کوناحقاور یہ کہتم شریک کروساتھ اللہ تعالیٰ کےاس کو جو نہیں نازل کی گئیاس کیکوئی دلیلاور یہ کہتم کہواللہ تعالیٰ پروہ جونہیںتم علم رکھتے