وَلِکُلِّ اُمَّۃٍ | اَجَلٌ | فَاِذَا | جَآءَ | اَجَلُہُمۡ | لَایَسۡتَاۡخِرُوۡنَ | سَاعَۃً | وَّلَا | یَسۡتَقۡدِمُوۡنَ |
اور ہر امت کے لئے | ایک مقرر وقت ان کا | پھر جب | آجاتا ہے | مقرر وقت ان کا | نہیں وہ پیچھے ہو سکتے | ایک گھڑی | اور نہ | وہ آگے بڑھ سکتے ہیں |
وَلِکُلِّ اُمَّۃٍ | اَجَلٌ | فَاِذَا | جَآءَ | اَجَلُہُمۡ | لَایَسۡتَاۡخِرُوۡنَ | سَاعَۃً | وَّلَا | یَسۡتَقۡدِمُوۡنَ |
اور ہر قوم کے لیے | ایک وقت ہے | پھر جب | آتا ہے | وقت ان کا | نہ وہ پیچھے ہٹ سکتے ہیں | ایک گھڑی | اور نہ | وہ آگے بڑھ سکتے ہیں |