Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
یٰبَنِیۡۤ اٰدَمَاِمَّایَاۡتِیَنَّکُمۡرُسُلٌمِّنۡکُمۡیَقُصُّوۡنَعَلَیۡکُمۡاٰیٰتِیۡفَمَنِاتَّقٰیوَاَصۡلَحَفَلَاخَوۡفٌعَلَیۡہِمۡوَلَاہُمۡیَحۡزَنُوۡنَ
اے بنی آدم اگر آجائےتمہارے پاسرسول تم میں سے جو بیان کرتے ہوں تم پر میری آیات تو جو تقویٰ کرے اور اصلاح کرلے تو نہ کوئی خوف ہوگا ان پر اور نہ وہ غمگین ہوں گے
By Nighat Hashmi
یٰبَنِیۡۤ اٰدَمَاِمَّایَاۡتِیَنَّکُمۡرُسُلٌمِّنۡکُمۡیَقُصُّوۡنَعَلَیۡکُمۡاٰیٰتِیۡفَمَنِاتَّقٰیوَاَصۡلَحَفَلَاخَوۡفٌعَلَیۡہِمۡوَلَاہُمۡیَحۡزَنُوۡنَ
اے اولاد آدماگرآئیں تمہارے پاسرسولتم میں سےوہ بیان کریںتم پرمیری آیاتتو جس نےتقویٰ اختیار کیااور اصلاح کر لی اس نےتو نہ کوئی خوف ہو گاان پراور نہوہ سبغمگین ہوں گے