Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
وَبَیۡنَہُمَاحِجَابٌوَعَلَی الۡاَعۡرَافِرِجَالٌیَّعۡرِفُوۡنَکُلًّۢابِسِیۡمٰہُمۡوَنَادَوۡااَصۡحٰبَ الۡجَنَّۃِاَنۡسَلٰمٌعَلَیۡکُمۡلَمۡیَدۡخُلُوۡہَاوَہُمۡیَطۡمَعُوۡنَ
اور درمیان ان دونوں کے ایک حجاب ہو گا اور اعراف پر کچھ لوگ ہوں گے وہ پہچانتے ہوں گے ہر ایک کوان کی علامت سے اور وہ پکاریں گے جنت والوں کوکہ سلام ہو تم پر نہیں وہ داخل ہوئے ہوں گے اس میں اور وہ امید رکھتے ہوں گے
By Nighat Hashmi
وَبَیۡنَہُمَاحِجَابٌوَعَلَی الۡاَعۡرَافِرِجَالٌیَّعۡرِفُوۡنَکُلًّۢابِسِیۡمٰہُمۡوَنَادَوۡااَصۡحٰبَ الۡجَنَّۃِاَنۡسَلٰمٌعَلَیۡکُمۡلَمۡیَدۡخُلُوۡہَاوَہُمۡیَطۡمَعُوۡنَ
اور درمیان ان دونوں کےپردہ ہو گااور بلندیوں پرکچھ مردوہ پہچان جائیں گےہر ایک کوان کی خاص علامتوں سےاور وہ پکار کر کہیں گےجنت والوں کوکہ سلامتی ہوتم پرنہیںوہ داخل ہوں گے اس میںاور وہ سبوہ طمع رکھتے ہوں گے