Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
وَلَاتُفۡسِدُوۡافِی الۡاَرۡضِبَعۡدَ اِصۡلَاحِہَاوَادۡعُوۡہُخَوۡفًاوَّطَمَعًااِنَّرَحۡمَتَاللّٰہِقَرِیۡبٌمِّنَ الۡمُحۡسِنِیۡنَ
اور نہ تم فساد کرو زمین میں بعد اس کی اصلاح کے اور پکارو اسے خوف اور امید سے بےشک رحمت اللہ کی قریب ہے احسان کرنے والوں کے
By Nighat Hashmi
وَلَاتُفۡسِدُوۡافِی الۡاَرۡضِبَعۡدَ اِصۡلَاحِہَاوَادۡعُوۡہُخَوۡفًاوَّطَمَعًااِنَّرَحۡمَتَاللّٰہِقَرِیۡبٌمِّنَ الۡمُحۡسِنِیۡنَ
اور نہتم فساد کروزمین میںبعد اس کی اصلاح کےاورتم پکارو اس کوخوف سےاور طمع سےیقیناًرحمت اللہ تعالیٰ کیقریب ہےنیکی کرنے والوں سے