Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
وَہُوَالَّذِیۡیُرۡسِلُالرِّیٰحَبُشۡرًۢابَیۡنَ یَدَیۡرَحۡمَتِہٖحَتّٰۤیاِذَاۤاَقَلَّتۡسَحَابًاثِقَالًاسُقۡنٰہُلِبَلَدٍمَّیِّتٍفَاَنۡزَلۡنَابِہِالۡمَآءَفَاَخۡرَجۡنَابِہٖمِنۡ کُلِّ الثَّمَرٰتِکَذٰلِکَنُخۡرِجُالۡمَوۡتٰیلَعَلَّکُمۡتَذَکَّرُوۡنَ
اور وہی ہےجو بھیجتا ہے ہواؤں کو خوش خبری بنا کر آگےآگے اپنی رحمت کےحتیٰ کہ جب اٹھالیتی ہیں بادل بوجھلچلاتے/ ہانکتے ہیں ہم اسےطرف زمین مردہ کےپھر اتارتے ہیں ہم ساتھ اس کے پانی کوپھر نکالتے ہیں ہم ساتھ اس کے ہر طرح کے پھلوں سے اسی طرح ہم نکالیں گے مردوں کو تاکہ تم تم نصیحت پکڑو
By Nighat Hashmi
وَہُوَالَّذِیۡیُرۡسِلُالرِّیٰحَبُشۡرًۢابَیۡنَ یَدَیۡرَحۡمَتِہٖحَتّٰۤیاِذَاۤاَقَلَّتۡسَحَابًاثِقَالًاسُقۡنٰہُلِبَلَدٍمَّیِّتٍفَاَنۡزَلۡنَابِہِالۡمَآءَفَاَخۡرَجۡنَابِہٖمِنۡ کُلِّ الثَّمَرٰتِکَذٰلِکَنُخۡرِجُالۡمَوۡتٰیلَعَلَّکُمۡتَذَکَّرُوۡنَ
اور وہی ہے وہ جوبھیجتا ہےہواؤں کوخوش خبری بنا کرآگے آگےاپنی رحمت کےحتیٰ کہجبوہ اٹھا لیتی ہیںبادلبھاریہم ہانک دیتے ہیں اُسےزمین کے لیے مردہپھر ہم اتارتے ہیںساتھ اس کےپانیپھر نکالتے ہیں ہمساتھ اس کےہر قسم کے کچھ پھلاسی طرح ہم نکالیں گےمُردوں کوتاکہ تمنصیحت قبول کرو