Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
وَالۡبَلَدُالطَّیِّبُیَخۡرُجُنَبَاتُہٗبِاِذۡنِرَبِّہٖوَالَّذِیۡخَبُثَلَایَخۡرُجُاِلَّانَکِدًاکَذٰلِکَنُصَرِّفُالۡاٰیٰتِلِقَوۡمٍیَّشۡکُرُوۡنَ
اور زمینپاکیزہ نکلتی ہےنباتات اس کی اذن سےاس کےرب کے اور وہ جو خراب ہوگئی نہیں نکلتی (اس سے) مگرناقص اسی طرح ہم پھیر پھیر کے لاتے ہیں نشانیاں ان لوگوں کے لئے جو شکر کرتے ہیں
By Nighat Hashmi
وَالۡبَلَدُالطَّیِّبُیَخۡرُجُنَبَاتُہٗبِاِذۡنِرَبِّہٖوَالَّذِیۡخَبُثَلَایَخۡرُجُاِلَّانَکِدًاکَذٰلِکَنُصَرِّفُالۡاٰیٰتِلِقَوۡمٍیَّشۡکُرُوۡنَ
اور شہرپاکیزہنکلتی ہےپیدا وار اُس کی ساتھ حکم کے اپنے رب کےاوروہ جو خراب ہے نہیں نکلتی مگر ناقصاسی طرح ہم بار بار بیان کرتے ہیں دلائل کو لوگوں کے لیے ۔ (جو) شکر ادا کرتے ہیں