Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
لَقَدۡاَرۡسَلۡنَانُوۡحًااِلٰی قَوۡمِہٖفَقَالَیٰقَوۡمِاعۡبُدُوااللّٰہَمَالَکُمۡمِّنۡ اِلٰہٍغَیۡرُہٗاِنِّیۡۤاَخَافُعَلَیۡکُمۡعَذَابَیَوۡمٍ عَظِیۡمٍ
البتہ تحقیق بھیجا ہم نے نوح کوطرف اس کی قوم کی تو اس نے کہا اے میری قوم عبادت کرو اللہ کی نہیں ہےتمہارے لئے کوئی الٰہ اس کے سوا بےشک میں میں ڈرتا ہوں تم پر عذاب سے بڑے دن کے
By Nighat Hashmi
لَقَدۡاَرۡسَلۡنَانُوۡحًااِلٰی قَوۡمِہٖفَقَالَیٰقَوۡمِاعۡبُدُوااللّٰہَمَالَکُمۡمِّنۡ اِلٰہٍغَیۡرُہٗاِنِّیۡۤاَخَافُعَلَیۡکُمۡعَذَابَیَوۡمٍ عَظِیۡمٍ
بلاشبہ یقیناً بھیجا ہم نے نوح کو طرف اُ س کی قوم کے تو اُ س نے کہااے میری قوم تم عبادت کرو اللہ تعالیٰ کی راہ سےنہیں ہے تمہارے لیے کوئی معبودسوائے اُس کےیقیناً میںمیں ڈرتا ہوںتم پر عذاب سے ایک بڑے دن کے