Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
وَاِلٰیعَادٍاَخَاہُمۡہُوۡدًاقَالَیٰقَوۡمِاعۡبُدُوااللّٰہَمَالَکُمۡمِّنۡ اِلٰہٍغَیۡرُہٗاَفَلَاتَتَّقُوۡنَ
اور طرف عاد کے ان کے بھائی ہود کو (بھیجا) اس نے کہا اے میری قوم عبادت کرو اللہ کی نہیں تمہارے لئے کوئی الٰہ(بر حق) اس کے سوا کیا بھلا نہیں تم ڈرتے
By Nighat Hashmi
وَاِلٰی عَادٍاَخَاہُمۡہُوۡدًاقَالَیٰقَوۡمِاعۡبُدُوااللّٰہَمَالَکُمۡمِّنۡ اِلٰہٍغَیۡرُہٗاَفَلَا تَتَّقُوۡنَ
اور طرف عاد کےانکے بھائی کےہود کواس نے کہااے میری قوم عبادت کرواللہ تعالیٰ کینہیں ہے تمہارے لیے کوئی معبودسوائے اُس کےتو کیا نہیں تم ڈرتے