قَالَ | الۡمَلَاُ | الَّذِیۡنَ | کَفَرُوۡا | مِنۡ قَوۡمِہٖۤ | اِنَّا | لَنَرٰىکَ | فِیۡ سَفَاہَۃٍ | وَّاِنَّا | لَنَظُنُّکَ | مِنَ الۡکٰذِبِیۡنَ |
کہا | سرداروں نے | جنہوں نے | کفر کیا تھا | اس کی قوم میں سے | بےشک ہم | البتہ ہم دیکھتے ہیں تجھے | بے وقوفی میں | اور بےشک ہم | البتہ ہم گمان کرتے ہیں تجھے | جھوٹوں میں سے |
قَالَ | الۡمَلَاُ | الَّذِیۡنَ | کَفَرُوۡا | مِنۡ قَوۡمِہٖۤ | اِنَّا | لَنَرٰىکَ | فِیۡ سَفَاہَۃٍ | وَّاِنَّا | لَنَظُنُّکَ | مِنَ الۡکٰذِبِیۡنَ |
کہا | سرداروں نے | وہ جنہوں نے | کفر کیا | اس کی قوم میں سے | بلاشبہ ہم | یقیناً ہم دیکھتے ہیں آپ کو | بے عقلی میں | اور بلاشبہ ہم | یقیناً ہم خیال کرتے ہیں آپ کو | جھوٹوں میں سے |