Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
قَالَالۡمَلَاُالَّذِیۡنَاسۡتَکۡبَرُوۡامِنۡ قَوۡمِہٖلِلَّذِیۡنَاسۡتُضۡعِفُوۡالِمَنۡاٰمَنَمِنۡہُمۡاَتَعۡلَمُوۡنَاَنَّصٰلِحًامُّرۡسَلٌمِّنۡ رَّبِّہٖقَالُوۡۤااِنَّابِمَاۤاُرۡسِلَبِہٖمُؤۡمِنُوۡنَ
کہا سرداروں نےجنہوں نےتکبر کیا اس کی قوم میں سےانہیں جو جو کمزور سمجھے جاتے تھےان کوجو ایمان لائے ان میں سے کیا تم جانتے ہو بےشک صالح بھیجا ہوا ہے اپنے رب کی طرف سے انہوں نے کہا بےشک ہمساتھ اس چیز کے جووہ بھیجا گیا اس پر ایمان لانے والے ہیں
By Nighat Hashmi
قَالَالۡمَلَاُالَّذِیۡنَاسۡتَکۡبَرُوۡامِنۡ قَوۡمِہٖلِلَّذِیۡنَاسۡتُضۡعِفُوۡالِمَنۡاٰمَنَمِنۡہُمۡاَتَعۡلَمُوۡنَاَنَّصٰلِحًامُّرۡسَلٌمِّنۡ رَّبِّہٖقَالُوۡۤااِنَّابِمَاۤاُرۡسِلَبِہٖمُؤۡمِنُوۡنَ
کہا سرداروں نے ان لوگوں نے (جو)بڑے بنے ہوئے تھے اُس کی قوم میں سے اُ ن لوگوں کے لیے جو کمزور سمجھے جاتے تھے اُن کے لیے جو ایمان لائے تھے اُن میں سے کیا تم جانتے ہو یقیناً صالح ؑبھیجا ہوا ہے اپنے رب کی طرف سے اُنہوں نے کہایقیناً ہم ساتھ اُ س کے جو بھیجا گیا ہے ساتھ جس کے ایمان رکھنے والے ہیں