Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
وَاذۡکُرُوۡۤااِذۡجَعَلَکُمۡخُلَفَآءَمِنۡۢ بَعۡدِعَادٍوَّبَوَّاَکُمۡفِی الۡاَرۡضِتَتَّخِذُوۡنَمِنۡ سُہُوۡلِہَاقُصُوۡرًاوَّ تَنۡحِتُوۡنَالۡجِبَالَبُیُوۡتًافَاذۡکُرُوۡۤااٰلَآءَاللّٰہِوَلَاتَعۡثَوۡافِی الۡاَرۡضِمُفۡسِدِیۡنَ
اور یاد کرو جب اس نے بنایا تمہیں جانشین بعد عاد کے اور ٹھکانہ دیا تمہیں زمیں میں تم بناتے ہواس کی نرم مٹی سے محلات اور تم تراشتے ہو پہاڑوں کو گھروں میں پس یاد کرو نعمتوں کو اللہ کی اور نہ تم فساد کرو زمین میں مفسد بن کر
By Nighat Hashmi
وَاذۡکُرُوۡۤااِذۡجَعَلَکُمۡخُلَفَآءَمِنۡۢ بَعۡدِ عَادٍوَّبَوَّاَکُمۡفِی الۡاَرۡضِتَتَّخِذُوۡنَمِنۡ سُہُوۡلِہَاقُصُوۡرًاوَّ تَنۡحِتُوۡنَالۡجِبَالَبُیُوۡتًافَاذۡکُرُوۡۤااٰلَآءَ اللّٰہِوَلَاتَعۡثَوۡافِی الۡاَرۡضِمُفۡسِدِیۡنَ
اور تم یاد کروجب بنایا تھا اُس نے تمہیںجانشینعاد کے بعد اور اُ س نے ٹھکانہ دیا تمہیں زمین میں تم بناتے ہو اس کے میدانوں میں محل اور تم تراش کر بناتے ہو پہاڑوں کو گھر چنانچہ تم یاد کرو اللہ تعالیٰ کی نعمتوں کواور نہ تم دنگا کرو زمین میں فسادی بن کر