Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
وَاِلٰیثَمُوۡدَاَخَاہُمۡصٰلِحًاقَالَیٰقَوۡمِاعۡبُدُوااللّٰہَمَالَکُمۡمِّنۡ اِلٰہٍغَیۡرُہٗقَدۡجَآءَتۡکُمۡبَیِّنَۃٌمِّنۡ رَّبِّکُمۡہٰذِہٖنَاقَۃُاللّٰہِلَکُمۡاٰیَۃًفَذَرُوۡہَاتَاۡکُلۡفِیۡۤ اَرۡضِاللّٰہِوَلَاتَمَسُّوۡہَابِسُوۡٓءٍفَیَاۡخُذَکُمۡعَذَابٌاَلِیۡمٌ
ا اور طرف ثمود کے ان کے بھائی صالح (کو بھیجا) اس نے کہا اے میری قوم عبادت کرو اللہ کی نہیں ہےتمہارے لئے کوئی الٰہ (بر حق) اس کے علاوہ تحقیق آگئی تمہارے پاس کھلی دلیل تمہارے رب کی طرف سے یہ اونٹنی ہے اللہ کی تمہارے لئے ایک نشانی پس چھوڑ دو اسے وہ چرتی پھرے زمین میں اللہ کی اور نہ تم چھونا اس کو ساتھ برائی کے ورنہ پکڑ لے گا تمہیں عذاب درد ناک
By Nighat Hashmi
وَاِلٰی ثَمُوۡدَاَخَاہُمۡصٰلِحًاقَالَیٰقَوۡمِاعۡبُدُوااللّٰہَمَالَکُمۡمِّنۡ اِلٰہٍغَیۡرُہٗقَدۡجَآءَتۡکُمۡبَیِّنَۃٌمِّنۡ رَّبِّکُمۡہٰذِہٖنَاقَۃُاللّٰہِلَکُمۡاٰیَۃًفَذَرُوۡہَاتَاۡکُلۡفِیۡۤ اَرۡضِ اللّٰہِوَلَاتَمَسُّوۡہَابِسُوۡٓءٍفَیَاۡخُذَکُمۡعَذَابٌاَلِیۡمٌ
اور ثمود کی طرفان کے بھائیصالح اُ س نے کہا اے میری قوم تم عبادت کرو اللہ تعالیٰ کی نہیں ہے تمہارے لیے کوئی معبودسوائے اُس کے یقیناً آ چکی تمہا رے پاس واضح دلیل تمہارے رب کی طرف سے یہ اُ ونٹنی ہے اللہ تعالیٰ کی تمہارے لیے نشانی چنانچہ تم چھوڑ ے رکھنا اُ س کو وہ کھاتی رہے اللہ تعالیٰ کی زمین میںاور نہ تم ہاتھ لگانا اُس کو ساتھ بُرائی کے پھر پکڑ لے گا تمہیں عذاب دردناک