Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
فَعَقَرُواالنَّاقَۃَوَ عَتَوۡاعَنۡ اَمۡرِرَبِّہِمۡوَقَالُوۡایٰصٰلِحُائۡتِنَابِمَاتَعِدُنَاۤاِنۡکُنۡتَمِنَ الۡمُرۡسَلِیۡنَ
پس انہوں نے کونچیں کاٹ ڈالیں اونٹنی کی اور انہوں نےسرکشی کی حکم سے اپنے رب کے اور انہوں نے کہا اے صالح لے آ ہمارے پاس جس کی تودھکمی دیتا ہے ہمیں اگر ہے تو رسولوں میں سے
By Nighat Hashmi
فَعَقَرُواالنَّاقَۃَوَ عَتَوۡاعَنۡ اَمۡرِرَبِّہِمۡوَقَالُوۡایٰصٰلِحُائۡتِنَابِمَاتَعِدُنَاۤاِنۡکُنۡتَمِنَ الۡمُرۡسَلِیۡنَ
چنانچہ انہوں نے ٹا نگیں کاٹ ڈالیں اونٹنی کی اور وہ سر کش ہو گئےحکم سے اپنے رب کے اور انہوں نے کہا اے صالح تم لے آؤ ہم پر وہ جو تم دھمکی دیتے ہو ہمیںاگر ہو تم رسولوں میں سے