Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
وَاِلٰی مَدۡیَنَاَخَاہُمۡشُعَیۡبًاقَالَیٰقَوۡمِاعۡبُدُوااللّٰہَمَالَکُمۡمِّنۡ اِلٰہٍغَیۡرُہٗقَدۡجَآءَتۡکُمۡبَیِّنَۃٌمِّنۡ رَّبِّکُمۡفَاَوۡفُواالۡکَیۡلَوَالۡمِیۡزَانَوَلَاتَبۡخَسُواالنَّاسَاَشۡیَآءَہُمۡوَلَاتُفۡسِدُوۡافِی الۡاَرۡضِبَعۡدَاِصۡلَاحِہَاذٰلِکُمۡخَیۡرٌلَّکُمۡاِنۡکُنۡتُمۡمُّؤۡمِنِیۡنَ
اور مدین کی طرف ان کے بھائی شعیب کو (بھیجا) اس نے کہا اے میری قوم عبادت کرو اللہ کی نہیں ہےتمہارے لئے کوئی الٰہ (برحق) اس کے سوا تحقیق آچکی تمہارے پاسواضح دلیل تمہارے رب کی طرف سے پس پورا کرو ناپ اور تول کو اور نہتم کم کر کے دو لوگوں کوچیزیں ان کی اور نہ تم فساد کرو زمیں میں بعد اس کی اصلاح کے یہ بہتر ہے تمہارے لئے اگر ہو تم ایمان والے
By Nighat Hashmi
وَاِلٰی مَدۡیَنَاَخَاہُمۡشُعَیۡبًاقَالَیٰقَوۡمِاعۡبُدُوااللّٰہَمَالَکُمۡمِّنۡ اِلٰہٍغَیۡرُہٗقَدۡجَآءَتۡکُمۡبَیِّنَۃٌمِّنۡ رَّبِّکُمۡفَاَوۡفُواالۡکَیۡلَوَالۡمِیۡزَانَوَلَاتَبۡخَسُواالنَّاسَاَشۡیَآءَہُمۡوَلَاتُفۡسِدُوۡافِی الۡاَرۡضِبَعۡدَاِصۡلَاحِہَاذٰلِکُمۡخَیۡرٌلَّکُمۡاِنۡکُنۡتُمۡمُّؤۡمِنِیۡنَ
اور مدین کی طرفاُن کے بھائیشعیب کواس نے کہااے میری قوم تم عبادت کرو اللہ تعالیٰ کی نہیں تمہارے لئےکوئی معبودسوائے اس کےیقیناًآگئی تمہارے پاسواضح دلیل تمہارے رب کی طرف سے چنانچہ تم پورا کروناپاور تولاور نہتم کم کر کے دولوگوں کوچیزیں ان کیاور نہتم فساد کروزمین میں بعداُس کی اصلاح کےیہبہتر ہےتمہارے لیےاگر ہو تم مومن