Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
وَلَاتَقۡعُدُوۡابِکُلِّ صِرَاطٍتُوۡعِدُوۡنَوَتَصُدُّوۡنَعَنۡ سَبِیۡلِ اللّٰہِمَنۡاٰمَنَبِہٖوَتَبۡغُوۡنَہَاعِوَجًاوَاذۡکُرُوۡۤااِذۡکُنۡتُمۡقَلِیۡلًافَکَثَّرَکُمۡوَانۡظُرُوۡاکَیۡفَکَانَعَاقِبَۃُالۡمُفۡسِدِیۡنَ
اور نہ تم بیٹھو ہر راستے پر تم دھمکاتےہو اور تم روکتے ہو اللہ کے راستے سےاسے جو ایمان لایااس پر اور تم تلاش کرتے ہو اس میں ٹیڑھا پن اور یاد کرو جب تھے تم تھوڑے تو اس نے زیادہ کردیا تمہیں اور دیکھو کس طرح ہوا انجام فساد کرنے والوں کو
By Nighat Hashmi
وَلَاتَقۡعُدُوۡابِکُلِّ صِرَاطٍتُوۡعِدُوۡنَوَتَصُدُّوۡنَعَنۡ سَبِیۡلِ اللّٰہِمَنۡاٰمَنَبِہٖوَتَبۡغُوۡنَہَاعِوَجًاوَاذۡکُرُوۡۤااِذۡکُنۡتُمۡقَلِیۡلًافَکَثَّرَکُمۡوَانۡظُرُوۡاکَیۡفَکَانَعَاقِبَۃُالۡمُفۡسِدِیۡنَ
اور نہتم بیٹھ جاؤ ہر راستے پرتم دھمکاتے رہواور تم روکتے ہواللہ تعالیٰ کی راہ سےاس کو جوایمان لائےاُس پراور تم تلاش کرتے ہو اس میںکجیاور تم یاد کروجب تھے تمتھوڑےسو اس نے زیادہ کیا تمہیںاور تم دیکھوکیسا ہوا انجام فساد کرنے والوں کا