Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
وَاِنۡکَانَطَآئِفَۃٌمِّنۡکُمۡاٰمَنُوۡابِالَّذِیۡۤاُرۡسِلۡتُبِہٖوَطَآئِفَۃٌلَّمۡیُؤۡمِنُوۡافَاصۡبِرُوۡاحَتّٰییَحۡکُمَاللّٰہُبَیۡنَنَاوَہُوَخَیۡرُالۡحٰکِمِیۡنَ
اور اگر چہ ہے ایک گروہ تم میں سے جو ایمان لایا اس چیز پر جوبھیجا گیا ہوں میں ساتھ جس کے اور ایک گروہ نہیں وہ ایمان لایا پس صبر کرو یہاں تک کہ فیصلہ کر دے اللہدرمیان ہمارے اور وہ بہتر ین ہے فیصلہ کرنے والوں میں
By Nighat Hashmi
وَاِنۡکَانَطَآئِفَۃٌمِّنۡکُمۡاٰمَنُوۡابِالَّذِیۡۤاُرۡسِلۡتُبِہٖوَطَآئِفَۃٌلَّمۡیُؤۡمِنُوۡافَاصۡبِرُوۡاحَتّٰییَحۡکُمَاللّٰہُبَیۡنَنَاوَہُوَخَیۡرُالۡحٰکِمِیۡنَ
اور اگرہےایک گروہتم میں سے ایمان لایااس کے ساتھبھیجا گیا ہےمجھےجس کے ساتھاور دوسرا گروہنہیںوہ ایمان لایاتو تم صبر کروحتیٰ کہفیصلہ کر دےاللہ تعالیٰدرمیان ہمارےاور وہبہتر ین ہےسب فیصلہ کرنے والوں میں سے