Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
قَالَالۡمَلَاُالَّذِیۡنَاسۡتَکۡبَرُوۡامِنۡ قَوۡمِہٖلَنُخۡرِجَنَّکَیٰشُعَیۡبُوَالَّذِیۡنَاٰمَنُوۡامَعَکَمِنۡ قَرۡیَتِنَاۤاَوۡلَتَعُوۡدُنَّفِیۡ مِلَّتِنَاقَالَاَوَلَوۡکُنَّاکٰرِہِیۡنَ
کہا سرداروں نے جنہوں نےتکبر کیا اس کی قوم میں سے البتہ ہم ضرور نکال دیں گے تجھے اے شعیب اورنہیں جو جو ایمان لائے ہیںساتھ تیرے اپنی بستی سے یا البتہ تم ضرور پلٹو گے ہماری ملت میں اس نے کہا کیا بھلا اگرچہ ہوں ہم ناپسند کرنے والے
By Nighat Hashmi
قَالَالۡمَلَاُالَّذِیۡنَاسۡتَکۡبَرُوۡامِنۡ قَوۡمِہٖلَنُخۡرِجَنَّکَیٰشُعَیۡبُوَالَّذِیۡنَاٰمَنُوۡامَعَکَمِنۡ قَرۡیَتِنَاۤاَوۡلَتَعُوۡدُنَّفِیۡ مِلَّتِنَاقَالَاَوَلَوۡکُنَّاکٰرِہِیۡنَ
کہاسرداروں نےجنہوں نےتکبر کیااس کی قوم میں سےیقیناً ہم ضرور بہ ضرور نکال دیں گے تجھے اے شعیب اوران لوگوں کو جوایمان لائے ہیں ساتھ تمہارے اپنی بستی سے یایقیناً ضرور بہ ضرور تم واپس پلٹ آؤگے ہمارے دین میں اس نے کہا اور کیا اگرہوں ہم نا پسند کرنے والے