Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
قَدِافۡتَرَیۡنَاعَلَی اللّٰہِکَذِبًااِنۡعُدۡنَافِیۡ مِلَّتِکُمۡبَعۡدَاِذۡنَجّٰنَااللّٰہُمِنۡہَاوَمَایَکُوۡنُلَنَاۤاَنۡنَّعُوۡدَفِیۡہَاۤاِلَّاۤاَنۡیَّشَآءَاللّٰہُرَبُّنَاوَسِعَرَبُّنَاکُلَّشَیۡءٍعِلۡمًاعَلَی اللّٰہِتَوَکَّلۡنَارَبَّنَاافۡتَحۡبَیۡنَنَاوَبَیۡنَقَوۡمِنَابِالۡحَقِّوَاَنۡتَخَیۡرُالۡفٰتِحِیۡنَ
تحقیق گھڑ لیا ہم نے اللہ پر جھوٹ اگرپلٹیں ہم تمہاری ملت میں۔ بعد اس کے جب نجات دی ہمیں اللہ نے اس سے اور نہیں ہے (جائز) ہمارے لیے کہ ہم پلٹیں اس میں مگر یہ کہ چاہے اللہ جو رب ہے ہماراگھیر رکھا ہے ہمارا رب نے ہر چیز کو علم کے اعتبار سے اللہ ہی پر توکل کیا ہم نے اے ہمارے رب فیصلہ کردے ہمارے درمیان اور درمیانہماری قوم کے حق کے ساتھ اور تو بہترہے سب فیصلہ کرنے والوں ہے
By Nighat Hashmi
قَدِافۡتَرَیۡنَاعَلَی اللّٰہِکَذِبًااِنۡعُدۡنَافِیۡ مِلَّتِکُمۡبَعۡدَاِذۡنَجّٰنَااللّٰہُمِنۡہَاوَمَایَکُوۡنُلَنَاۤاَنۡنَّعُوۡدَفِیۡہَاۤاِلَّاۤاَنۡیَّشَآءَاللّٰہُرَبُّنَاوَسِعَرَبُّنَاکُلَّ شَیۡءٍعِلۡمًاعَلَی اللّٰہِتَوَکَّلۡنَارَبَّنَاافۡتَحۡبَیۡنَنَاوَبَیۡنَقَوۡمِنَابِالۡحَقِّوَاَنۡتَخَیۡرُالۡفٰتِحِیۡنَ
یقیناً با ندھا ہم نے اللہ تعالیٰ پر جھوٹ اگر لوٹ آئیں ہم تمہاری ملت میں بعد جب نجات دی ہمیں اللہ تعالیٰ نے اس سے اور نہیں ہے (ممکن )ہمارے لیے یہ کہ ہم لوٹ آئیں اس میں مگر یہ کہ چاہے اللہ تعالیٰ ہمارا رب ہے گھیرا ہوا ہے ہمارے رب نے ہر چیز کو علم سےاللہ تعالیٰ پر بھروسہ کیا ہم نے اے ہمارے رب تو فیصلہ فرما درمیا ن ہمارے اور درمیا ن ہماری قوم کےساتھ حق کے اور تو ہی بہترین ہے سب فیصلہ کرنے والوں میں سے