Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
وَّاَنَّاکُنَّانَقۡعُدُمِنۡہَامَقَاعِدَلِلسَّمۡعِفَمَنۡیَّسۡتَمِعِالۡاٰنَیَجِدۡلَہٗشِہَابًارَّصَدًا
اور بے شک ہم تھے ہمہم بیٹھتے اس کی بیٹھنے کی جگہوں پر سننے کے لیے تو جو کوئی غور سے سنتا ہے اب وہ پاتا ہے اپنے لیے ایک شعلہ گھات میں
By Nighat Hashmi
وَّاَنَّاکُنَّانَقۡعُدُمِنۡہَامَقَاعِدَلِلسَّمۡعِفَمَنۡیَّسۡتَمِعِالۡاٰنَیَجِدۡلَہٗشِہَابًارَّصَدًا
اوریقیناہم تھے بیٹھاکرتے اس کی کئی جگہوں میں سننے کے لیےتوجوکوئی کان لگاتاہے اب وہ پاتاہے اپنے لیے ایک چمکدارشعلہگھات میں