Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
اِذۡیُغَشِّیۡکُمُالنُّعَاسَاَمَنَۃًمِّنۡہُوَیُنَزِّلُعَلَیۡکُمۡمِّنَ السَّمَآءِمَآءًلِّیُطَہِّرَکُمۡبِہٖوَیُذۡہِبَعَنۡکُمۡرِجۡزَالشَّیۡطٰنِوَلِیَرۡبِطَعَلٰی قُلُوۡبِکُمۡوَیُثَبِّتَبِہِالۡاَقۡدَامَ
جب ڈھانپ رہی تھی تمہیں اونگھ امن والی اس کی طرف سے اور وہ اتار رہا تھا تم پر آسمان سے پانی تاکہ وہ پاک کردے تمہیں ساتھ اس کے اور وہ لے جائے تم سےنجاست شیطان کی اور تاکہ وہ مظبوط کردے تمہارے دلوں پر اور وہ جما دے ساتھ اس کے قدموں کو
By Nighat Hashmi
اِذۡیُغَشِّیۡکُمُالنُّعَاسَاَمَنَۃًمِّنۡہُوَیُنَزِّلُعَلَیۡکُمۡمِّنَ السَّمَآءِمَآءًلِّیُطَہِّرَکُمۡبِہٖوَیُذۡہِبَعَنۡکُمۡرِجۡزَالشَّیۡطٰنِوَلِیَرۡبِطَعَلٰی قُلُوۡبِکُمۡوَیُثَبِّتَبِہِالۡاَقۡدَامَ
جب وہ طاری کر رہا تھاتم پر اونگھ امن دینے کے لیے اپنی طرف سے اور وہ نازل کر رہا تھا تم پرآسمان سے پانی تاکہ وہ پاک کرے تمہیں اُس کے ذریعے اور وہ دور کر دے تم سے گندگی شیطان کی اور تاکہ وہ مضبوط کر دے تمہارے دلوں کو اور وہ جما دے ساتھ اس کے قدم