Islamic Sayings Islamic Sayings
Blog
Books
Views 0
Create Image Ask Question
Timeline share: your reflection and this Quran/Hadees reference will appear on your timeline.
By Dr Farhat Hashmi
وَمَاجَعَلَہُاللّٰہُاِلَّابُشۡرٰیوَلِتَطۡمَئِنَّبِہٖقُلُوۡبُکُمۡوَمَاالنَّصۡرُاِلَّامِنۡ عِنۡدِ اللّٰہِاِنَّاللّٰہَعَزِیۡزٌحَکِیۡمٌ
اور نہیں بنایا اسے اللہ نے مگر خوشخبری اور تاکہ مطمئن ہوجائیں ساتھ اس کے دل تمہارے اور نہیں مدد مگر اللہ کے پاس سے بیشک اللہ تعالیبہت زبر دست ہے خوب حکمت والا ہے
By Nighat Hashmi
وَمَاجَعَلَہُاللّٰہُاِلَّابُشۡرٰیوَلِتَطۡمَئِنَّبِہٖقُلُوۡبُکُمۡوَمَاالنَّصۡرُاِلَّامِنۡ عِنۡدِ اللّٰہِاِنَّاللّٰہَعَزِیۡزٌحَکِیۡمٌ
اور نہیں بنایا اُس کو اللہ تعالیٰ نے مگر ایک خوش خبری اور تا کہ مطمئن ہو جا ئیں ساتھ اس کے دل تمہارے اور نہیں ہے مدد مگر اللہ تعالیٰ کے پا س سے یقیناً اللہ تعالیٰ سب پر غالب کمال حکمت والا ہے

266x220

266x220

266x220

266x220

545x220

545x220