Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
اِذۡتَسۡتَغِیۡثُوۡنَرَبَّکُمۡفَاسۡتَجَابَلَکُمۡاَنِّیۡمُمِدُّکُمۡبِاَلۡفٍمِّنَ الۡمَلٰٓئِکَۃِمُرۡدِفِیۡنَ
جب تم فریاد کر رہے تھے اپنے رب سے تو اس نے (دعا) قبول کرلیتمہاریکہ بیشک میںمدد دینے والا ہوں تمہیں ساتھ ایک ہزار کے فرشتوں کےایک دوسرے کے پیچھے آنے والے
By Nighat Hashmi
اِذۡتَسۡتَغِیۡثُوۡنَرَبَّکُمۡفَاسۡتَجَابَلَکُمۡاَنِّیۡمُمِدُّکُمۡبِاَلۡفٍمِّنَ الۡمَلٰٓئِکَۃِمُرۡدِفِیۡنَ
جب تم مدد مانگ رہے تھے اپنے رب سے تو اس نے دعا قبول کر لی تمہارے لیے یقیناً میںمدد کرنے والا ہوں تمہاری ساتھ ایک ہزار کے فرشتوں میں سے ایک دوسرے کے پیچھے آنے والے