Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
وَمَنۡیُّوَلِّہِمۡیَوۡمَئِذٍدُبُرَہٗۤاِلَّامُتَحَرِّفًالِّقِتَالٍاَوۡمُتَحَیِّزًااِلٰی فِئَۃٍفَقَدۡبَآءَبِغَضَبٍمِّنَ اللّٰہِوَمَاۡوٰىہُجَہَنَّمُوَبِئۡسَالۡمَصِیۡرُ
اور جو کوئی پھیرے گا ان سے اس دنپشت اپنی سوائےپینترا بدلنے والے کے جنگ کے لیے یا پناہ لینے والے کے طرف ایک گروہ کے تو تحقیق وہ پلٹا ساتھ غضب کے اللہ کی طرف سے اور ٹھکانہ اس کا جہنم ہے اور کتنا برا ہے وہ ٹھکانہ
By Nighat Hashmi
وَمَنۡیُّوَلِّہِمۡیَوۡمَئِذٍدُبُرَہٗۤاِلَّامُتَحَرِّفًالِّقِتَالٍاَوۡمُتَحَیِّزًااِلٰی فِئَۃٍفَقَدۡبَآءَبِغَضَبٍمِّنَ اللّٰہِوَمَاۡوٰىہُجَہَنَّمُوَبِئۡسَالۡمَصِیۡرُ
اور جو کوئی پھیرے اُن سے اُس دن پیٹھ اپنی سوائے پینترا بدلنے والا لڑائی کے لیے یا جگہ لینے والا طرف کسی گروہ کی تو یقیناً وہ لوٹے گاساتھ غضب کے اللہ تعالیٰ کی طرف سے اور ٹھکانا اُس کا ہےجہنماور بہت ہی بُر ی ہے لوٹنے کی جگہ