Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
فَلَمۡتَقۡتُلُوۡہُمۡوَلٰکِنَّاللّٰہَقَتَلَہُمۡوَمَارَمَیۡتَاِذۡرَمَیۡتَوَلٰکِنَّاللّٰہَرَمٰیوَلِیُبۡلِیَالۡمُؤۡمِنِیۡنَمِنۡہُبَلَآءًحَسَنًااِنَّاللّٰہَسَمِیۡعٌعَلِیۡمٌ
تو نہیں تم نے قتل کیا انہیں اور لیکن اللہ تعالی نے قتل کیا انہیں اور نہیںپھینکا آپ نے جبپھینکا تھا آپ نے اور لیکن اللہ تعالی نے پھینکا تھا اور تاکہ وہ آزمائے مومنوں کواپنی طرف سے آزمائش اچھی سے بیشک اللہ تعالی خوب سننے والا ہےخوب جاننے والا ہے
By Nighat Hashmi
فَلَمۡتَقۡتُلُوۡہُمۡوَلٰکِنَّاللّٰہَقَتَلَہُمۡوَمَارَمَیۡتَاِذۡرَمَیۡتَوَلٰکِنَّاللّٰہَرَمٰیوَلِیُبۡلِیَالۡمُؤۡمِنِیۡنَمِنۡہُبَلَآءًحَسَنًااِنَّاللّٰہَسَمِیۡعٌعَلِیۡمٌ
پس نہیں تم نے قتل کیا اُنہیں لیکن اللہ تعالیٰ نے قتل کیا ہے انہیں اور نہیں پھینکی آپ نے جب پھینکی تھی آپ نے اور لیکن اللہ تعالیٰ نے پھینکی اور تاکہ وہ نوازے ایمان والوں کو اُس سے انعام اچھا یقیناً اللہ تعالیٰ سب کچھ سننے والا ہے سب کچھ جاننے والا ہے