Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
اِنۡتَسۡتَفۡتِحُوۡافَقَدۡجَآءَکُمُالۡفَتۡحُوَاِنۡتَنۡتَہُوۡافَہُوَخَیۡرٌلَّکُمۡوَاِنۡتَعُوۡدُوۡانَعُدۡوَلَنۡتُغۡنِیَعَنۡکُمۡفِئَتُکُمۡشَیۡئًاوَّلَوۡکَثُرَتۡوَاَنَّاللّٰہَمَعَالۡمُؤۡمِنِیۡنَ
اگر تم فیصلہ چاہتے ہو تو تحقیق آگیا تمہارے پاس فیصلہ اور اگر تم باز آجاؤ تو وہبہتر ہے تمہارے لیے اور اگر تم لوٹو گے تو ہم بھی لوٹیں گے اور ہرگز نہ کام آئے گا تمہیںگروہ تمہارا کچھ بھی اور اگرچہوہ بکثرت ہو اور بیشک اللہ تعالی ساتھ ہے ایمان لانے والوں کے
By Nighat Hashmi
اِنۡتَسۡتَفۡتِحُوۡافَقَدۡجَآءَکُمُالۡفَتۡحُوَاِنۡتَنۡتَہُوۡافَہُوَخَیۡرٌلَّکُمۡوَاِنۡتَعُوۡدُوۡانَعُدۡوَلَنۡتُغۡنِیَعَنۡکُمۡفِئَتُکُمۡشَیۡئًاوَّلَوۡکَثُرَتۡوَاَنَّاللّٰہَمَعَالۡمُؤۡمِنِیۡنَ
اگر تم فیصلہ چاہتے ہو تو یقیناً آچکا تمہارے پاس فیصلہاور اگر تم باز آجاؤ تو وہ بہتر ہے تمہارے لیے اور اگر تم دوبارہ کرو گے ہم بھی دوبارہ ایسا کریں گے اور ہر گز نہیں کام آئے گا تم سے تمہارا گروہ کچھ بھی اور اگر چہ وہ بہت زیادہ ہو اور یقیناً اللہ تعالیٰ ساتھ ہے ایمان والوں کے