Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
وَاِذۡیَمۡکُرُبِکَالَّذِیۡنَکَفَرُوۡالِیُثۡبِتُوۡکَاَوۡیَقۡتُلُوۡکَاَوۡیُخۡرِجُوۡکَوَیَمۡکُرُوۡنَوَیَمۡکُرُاللّٰہُوَاللّٰہُخَیۡرُالۡمٰکِرِیۡنَ
اور جب چالیں چل رہے تھے ساتھ آپ کےوہ جنہوں نےکفر کیا تاکہ وہ قید کرلیں آپ کو یا قتل کر دیں آپ کو یاوہ نکال دیں آپ کو اور وہ چالیں چل رہے تھے اور تدبیر کر رہا تھا اللہ اور اللہبہتر ہےسب تدبیر کرنے والوں سے
By Nighat Hashmi
وَاِذۡیَمۡکُرُبِکَالَّذِیۡنَکَفَرُوۡالِیُثۡبِتُوۡکَاَوۡ یَقۡتُلُوۡکَاَوۡ یُخۡرِجُوۡکَوَیَمۡکُرُوۡنَوَیَمۡکُرُاللّٰہُوَاللّٰہُخَیۡرُالۡمٰکِرِیۡنَ
اور جب خفیہ تد بیر یں کر رہے تھے آپ کے خلاف وہ لوگ جنہوں نےکفرکیا تاکہ وہ قید کر دیں آپ کو یا وہ قتل کر دیں آپ کویا وہ جلا وطن کر دیں آپ کو اور وہ خفیہ تد بیر یں کر رہے تھے اور خفیہ تد بیر کر رہا تھا اللہ تعالیٰ اور اللہ تعالیٰ سب سے بہتر ہے خفیہ تد بیرکرنے والوں میں