Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
یٰۤاَیُّہَاالَّذِیۡنَاٰمَنُوۡۤااِنۡتَتَّقُوااللّٰہَیَجۡعَلۡلَّکُمۡفُرۡقَانًاوَّیُکَفِّرۡعَنۡکُمۡسَیِّاٰتِکُمۡوَیَغۡفِرۡلَکُمۡوَاللّٰہُذُوالۡفَضۡلِالۡعَظِیۡمِ
اے لوگو جوایمان لائے ہو اگر تم ڈرو گے اللہ سے وہ بنا دے گا تمہارے لیےفرقان اور وہ دور کردے گا تم سےبرائیاں تمہاری اور وہ بخش دے گا تمہیں اور اللہفضل والا ہےبہت بڑے
By Nighat Hashmi
یٰۤاَیُّہَاالَّذِیۡنَاٰمَنُوۡۤااِنۡتَتَّقُوااللّٰہَیَجۡعَلۡلَّکُمۡفُرۡقَانًاوَّیُکَفِّرۡعَنۡکُمۡسَیِّاٰتِکُمۡوَیَغۡفِرۡ لَکُمۡوَاللّٰہُذُوالۡفَضۡلِالۡعَظِیۡمِ
اے لوگو جو ایمان لائے ہو اگر تم ڈرو گے اللہ تعالیٰ سے وہ بنا دے گا تمہارے لیے ۔ (حق اور باطل میں) فرق کرنے والی قوت اور وہ دور کر دے گا تم سے برائیاں تمہاری اور وہ بخش دے گا تمہارے لیے اور اللہ تعالیٰ فضل والا ہے بہت بڑے