وَمَا | کَانَ | اللّٰہُ | لِیُعَذِّبَہُمۡ | وَاَنۡتَ | فِیۡہِمۡ | وَمَا | کَانَ | اللّٰہُ | مُعَذِّبَہُمۡ | وَہُمۡ | یَسۡتَغۡفِرُوۡنَ |
اور نہیں | ہے | اللہ | کہ وہ عذاب دے انہیں | جب آپ | ان میں (موجود ہوں) | اور نہیں | ہے | اللہ | عذاب دینے والا نہیں | جب کہ وہ | وہ استغفار کررہے ہوں |
وَمَا | کَانَ | اللّٰہُ | لِیُعَذِّبَہُمۡ | وَاَنۡتَ | فِیۡہِمۡ | وَمَا | کَانَ | اللّٰہُ | مُعَذِّبَہُمۡ | وَہُمۡ | یَسۡتَغۡفِرُوۡنَ |
اور نہیں | ہے | اللہ تعالیٰ | کہ وہ عذاب دے اُن کو | اورآپ | اُن میں ہوں | اور نہیں | ہے | اللہ تعالیٰ | عذاب دینے والا اُن کو | حا لانکہ وہ | وہ بخشش مانگتے ہوں |