Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
وَمَالَہُمۡاَلَّایُعَذِّبَہُمُاللّٰہُوَہُمۡیَصُدُّوۡنَعَنِ الۡمَسۡجِدِ الۡحَرَامِوَمَاکَانُوۡۤااَوۡلِیَآءَہٗاِنۡاَوۡلِیَآؤُہٗۤاِلَّاالۡمُتَّقُوۡنَوَلٰکِنَّاَکۡثَرَہُمۡلَایَعۡلَمُوۡنَ
اور کیا ہےانہیں کہ نہ عذاب دے گا انہیں اللہ تعالی حالانکہ وہوہ روکتے ہیں مسجد حرام سے حالانکہ نہیں ہیں وہمتولی اس کے نہیں متولی اس کے مگرمتقی لوگ اور لیکن اکثر ان کے نہیں وہ علم رکھتے
By Nighat Hashmi
وَمَالَہُمۡاَلَّایُعَذِّبَہُمُاللّٰہُوَہُمۡیَصُدُّوۡنَعَنِ الۡمَسۡجِدِ الۡحَرَامِوَمَاکَانُوۡۤااَوۡلِیَآءَہٗاِنۡاَوۡلِیَآؤُہٗۤاِلَّاالۡمُتَّقُوۡنَوَلٰکِنَّاَکۡثَرَہُمۡلَایَعۡلَمُوۡنَ
اور کیا ہے اُن کے لیے یہ کہ نہ عذاب دے اُن کو اللہ تعالیٰ حا لانکہ وہ وہ روکتے ہیں مسجد ِ حرام سے حا لانکہ نہیں ہیں وہ متولی اس کےنہیں متولی اس کےمگر متقی لوگ اور لیکن اکثر اُن میں سے نہیں وہ جانتے